-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سڈنی ٹیسٹ: پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کے ایک وکٹ پر نو رن
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر نو رن بنالئے تھے۔
-
برطانیہ: مانچسٹر میں بارشوں کے بعد سڑکیں زیرآب + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آ گئیں۔
-
فرانس: نئے سال کی تقریبات کے دوران 1000 گاڑیاں نذر آتش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی تقریبات کے دوران تقریباً ایک ہزار کاروں کو آگ لگا دی گئی۔
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں افراد کو کچل دیا، 15 ہلاک اور 30 زخمی +ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷یوکرین کے راستے روس اور یورپ کے درمیان گیس ٹرانزٹ کے معاہدے کی مدت بڑھائی نہ جانے کے باعث، دوہزار پچیس شروع ہوتے ہی یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ بدترین امریکی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳جمی کارٹر کا انتقال 29 دسمبر 2024 کو 100 سال کی عمر میں ہوا۔