-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۰تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ نے بے شرمی کی ساری حدیں کیں پار! بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے تحفظ کے لیے پرعزم!
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰امریکہ اور برطانیہ کے سربراہان نے ایک بار پھر بچوں اور خواتین کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز کی خلائی اسٹیشن سےاہم پریس کانفرنس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز نے اپنے حالیہ مشن اور بوئنگ کی واپسی میں تاخیر کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بےبس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دہشتگرد ٹولے کے اقدامات نے غزہ میں اس کے انسان دوستانہ اقدامات اور امدادرسانی کے عمل کو بڑا کمزور بنا دیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین ایم وی اے، بی این کی منظوری دے دی۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
پوپ فرانسس کی جانب سے کملا ہیرس اور ٹرمپ کی مخالفت
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی۔
-
یوکرین کے دن گنے جا چکے ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱دیمتری مدویدف نے کہا ہے کہ لندن ایسی حالت میں کی ایف کی حمایت کا اعلان کر رہا ہے کہ قوی امکان ہے کہ برطانیہ غرق ہو جائے گا۔