-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا سے جنوبی کوریا کی جانب غبارے کیوں بھیجے جاتے ہیں؟ غباروں میں کیا کیا ہیں؟ + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کی جانب سے گذشتہ تین دنوں کے دوران 900 غبارے سیول روانہ کئے گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کے اگے بڑھتے قدم، سات علاقوں کو کرایا آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷روس کی وزارت دفاع نے دونیسک میں سات علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔
-
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔
-
جوبائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری مقدمے میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔
-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔