-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں تقریبا 6 ہزار صیہونی فوجی زخمی ہوئے: صہیونی فوج کا اعتراف
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان کے حملوں میں اب تک اپنے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد فوجیوں کے زخمی یا نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
-
اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ: مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونی وزیر کے بیان کی مذمت
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ نے مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے اندر کنیسا تعمیر پر مبنی اسرائیلی وزیر سیکورٹی ایتمار بن گویر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔
-
حزب اللہ کا ٹارگٹ موساد کا ہیڈ کوارٹر اور ملیٹری انٹلیجنس
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲صیہونی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کی فوج کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، تل ابیب اور حیفا میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھل گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴حزب اللہ لبنان کے جہادی کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کی پہلی انتقامی کارروائی کے بعد ہی تل ابیب اور حیفا شہروں میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہيں۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صیہونی کارخانے بند، 2 لاکھ صیہونی آباد کار اسرائیل سے بھاگ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ لبنان کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے صیہونی کارخانے بند ہوگئے ہیں اور صیہونیوں کی معیشت اور صنعت کو سنگین نقصان پہںچا ہے۔
-
نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔
-
پورے مقبوضہ فلسطین میں وحشت اور ایمرجنسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں اڑتالیس گھنٹوں کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔