-
دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے بھاگ چکے ہیں، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کےبعد سے اب تک دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے فرار ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یائیر لاپیڈ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
-
ٹوکیو سمیت جاپان کے ریجن کانتو میں سمندری طوفان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۵جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔
-
روسی بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے میں گر کر تباہ + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کا ایک ٹی یو- ٹوئنٹی ٹو ایم تھری Tu-22M3 اسٹریٹجک بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے ارکتسک میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶کیتھولک رہنما نے غزہ کی پٹی میں تنازعات میں اضافے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰براعظم افریقہ میں منکی پاکس کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔