-
سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو سنسرشپ کرنے کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳میٹا کی ریگولیٹری باڈی نے کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو نشانہ بنانے والی سنسرشپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں، اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے: اقوام متحدہ کا اعتراف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸فلسطین کے امور میں انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
روس کا شمال مشرقی یوکرین پر اچانک زمینی حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹یوکرین کے ساتھ جنگ کے میدان میں کامیابیوں میں اضافہ کرنے کے لیے جمعہ کو روس نے یوکرین کے شمال مشرق میں خارکیف علاقے پر اچانک زمینی حملہ کر دیا۔
-
روس کی سرزمین پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
امریکہ کے سابق فوجی سربراہ کا اعتراف، بے شمار بے گناہ انسانوں کو قتل کیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲امریکہ کے سابق سینئر فوجی اہلکار مارک ملی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کئی بے گناہ لوگوں کو بھی قتل کیا ہے۔
-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔