-
نیوزی لینڈ کا بیان، فلسطین کے انسانی المیے کو روکنا ضروری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ، صیہونی فوج کا مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴غاصب صیہونی حکومت، تل ابیب میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف جو قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، تشدد اور طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵امریکی اور یورپی طلبا کے ساتھ دنیا کے مختلف ملکوں کے شہروں میں عوام کی جانب سے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کو الٹی میٹم ، تعلیم سے محروم کرنے کی دھمکی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین حامی طلبا کا احتجاج ختم اور ٹینٹ ہٹانے کے لئے الٹی میٹم اور انتباہ دینے اور طلبا کی جانب سے احتجاج جاری رکھنے پر تاکید کے بعد ان طلبا کو یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے سے روک دیا ہے-
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے موقع پر امریکی عوام کا شدید احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی شہری، امریکی صدر بائیڈن کی تقریر کے موقع پر بھی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، روسی فوج نے شہر آودیوکا کا کنٹرول سنھبال لیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳یوکرین کے مشرقی محاذوں پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے جبکہ اس عرصے میں روس نے یوکرین کے سترہ ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرایا گيا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱امریکہ بھر میں طلباء کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ہارورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین نے اس یونیورسٹی کے بانی کی یاد میں لگائے گئے مجسمے کے اوپر سے امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔
-
روس، شمالی قفقاز میں پولیس پر بڑا حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷روسی حکام نے شمالی قفقاز کے علاقے کراچائی اور سرکاسیان میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے کی اطلاع دی ہے جس میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کی نامزد امیدوار بھی فلسطینی حامیوں کےاجتماع میں شرکت کے سبب گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸امریکی پولیس نے اس ملک کے صدارتی انتخابات کی ایک نامزد امیدوار کو فلسطین کے حامیوں کے اجتماع میں شرکت کے باعث گرفتار کرلیا ہے-