-
تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتنیاھو کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔
-
فلسطین کے حق میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷دنیا کے مختلف ملکوں میں عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے اس یونیورسٹی کی مین شاہراہ پر اجتماع کرکے فلسطینی پرچم لہرائے اور غزہ کے عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا
-
اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -
-
عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑایا (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے یہ تصویر شائع کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ایران کو اسرائیل کا سخت جواب!!
-
یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر کیا درست ہے؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر درست نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ دو سال پہلے کی ہے۔
-
صیہونی وزیر داخلہ کا ایران میں نام نہاد کارروائی پر رد عمل
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صیہونی وزیر داخلہ سیکورٹی بن گویر نے مغربی میڈیا میں ایران میں نام نہاد کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایکس پر لکھا: مضحکہ خیز تھا!
-
ایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، ایران کے وزیر دفاع سمیت مختلف فوجی اداروں پر پابندی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱برطانیہ نے ایران کے وزیر دفاع اور چند دیگر شخصیات اور فوجی اداروں پر پابندی لگادی ہے۔