-
امریکا کے منی سوٹا میں ایک بار پھر مظاہرے، مظاہرین کے ساتھ پولیس کی بربریت
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے درمیان منیاپولیس سٹی حکام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بنیادی حقوق پامال کر رہی ہے۔
-
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷نوبل انسٹی ٹیوٹ کے قانون کے برخلاف وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو نے اپنا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔
-
ایران کی جوابی کارروائی مچا سکتی ہے تباہی! ٹرمپ کے مشیروں نے حملہ نہ کرنے کی دی صلاح
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیروں نے انھیں ایران پر حملہ کرنے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا۔
-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
روس کی طرف سے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکہ کے بجائے ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ڈینمارک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو گرین لینڈ، ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔