-
سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ایران کے ممکنہ حملے کا خطرہ ، امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹تل ابیب میں امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی مسائل کے پیش نظر اس نے اپنے سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی مقبوضہ علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
نیکاراگوئہ کا جرمنی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور وحشیانہ صیہونی جارحیت پر جرمنی کی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر نیکاراگوئہ نے برلن میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا۔
-
غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔
-
ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر واشنگٹن کی توجہ مبذول: امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں امریکی فوجی حکام نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام ميں پیشرفت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔