-
غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: اسرائیل پانی کو جنگی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے غاصب صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف پینے کے پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے۔
-
الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایک امریکی چینل کا کہنا ہے کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے نيچے سرنگ نیٹ ورک کی موجودگی کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے۔
-
امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کے فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے ریلی نکالی۔ اس ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے، فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
کیا غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن رہا ہے، صیہونی ماہرین کا اہم انکشاف
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱صیہونی فوج کے ایک ممتاز ماہر نے فلسطینی مزاحمت کی راکٹ طاقت کے بارے میں اس حکومت کے فوجی کمانڈروں کی تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں پسپائی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور وہ بالآخر بہت کمزور ہو سکتی ہے۔
-
چین: عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲چین کے شمالی صوبے شانکزی کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
-
غاصب اسرائیلی حکمرانوں کی اصلیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸غاصب اسرائیل کے موجودہ حکمرانوں میں سے کسی کا بھی تعلق اسرائیل سے نہیں ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ ان کا تعلق کہاں کہاں سے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے: سلامتی کونسل کی قرارداد پرعمل کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد صرف ایک رسمی اقدام نہ ہو بلکہ فلسطینیوں کے لئے عملی حقیقت ہونی چاہیے۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کےلیے قرارداد منظور
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی جنگ میں انسان دوستانہ بنیادوں پر وقفہ لانے کے لئے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔