-
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر کے اس بیان کو خطرناک قرار دیا ہے جس میں انھوں نے امریکہ کے صومالی سماج کو کوڑے کرکٹ سے تعبیر کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر اسلاموفوبیا اجلاس میں شدید تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسلاموفوبیا کے پہلوؤں کا جائزہ کے عنوان سے بارہواں سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی -
-
ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت کے درمیان وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکیوں کا مظاہرہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲کیریبین علاقے میں ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت آنے کے ساتھ امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش: فوجیوں اور حکومت کے متضاد دعوے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ٹیکنالوجی سے گاڑیوں تک؛ اسرائیلی حکومت کو سائبر دراندازی کا خوف
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳صیہونی حکومت کے پاس سیکورٹی اور فوجی حکام کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے استعمال کو محدود کرنے اور ان کی کڑی نگرانی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
روس اور امریکہ کر رہے ہيں ایرانی ڈرونز کی نقل ، امریکہ نے بنا کر تعینات بھی کر دیا، امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے خلیج فارس میں خودکش ڈرونز کی ایک یونٹ تعینات کرنے کے اعلان کے بعد امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ اس یونٹ کے ڈرونز ایرانی ڈیزائن کی نقل ہیں۔
-
صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔