-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔
-
"گنیزبُک آف ریکارڈز" کا اہم اقدام، غزہ نسل کُشی کی وجہ سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶عالمی ریکارڈ رکھنے والے معروف ادارے "گنیز ورلڈ ریکارڈز" نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جاری نسل کُشی کی وجہ سے اس غاصب حکومت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
انسانی حقوق اداروں کا اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔
-
آخر دنیا کو کیوں آگ میں جھونکنے پر تلے ہیں ٹرمپ اور نیتن یاہو؟ اب وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑ دینے کی دھمکی!
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰امریکی حکومت نے وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑدینے کی جارحانہ وارننگ دے دی ہے۔
-
اگلا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا: یورپی یونین
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کلاس نے کہا ہے کہ آنے والا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر شدید حملہ کیا ہے اور بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
امریکہ میں پھر گولی چلی، 4 افراد کو ہلاک کردیا گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔