-
امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا
-
یورپین ٹریڈ یونین کا صیہونی حکومت کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷یوریین ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے یورپی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کالونیوں میں تیار شدہ مصنوعات کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگانے کے لیے اقدامات کریں۔
-
چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲غوطہ خوروں نے چین کے جنوبی سمندر میں دو غرق شدہ قدیمی کشتیاں دریافت کی ہیں جن کے اندر بڑی مقدار میں قدیمی اور تاریخی اشیاء بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان کشتیوں کا تعلق ’’منگ‘‘ دور حکومت سے رہا ہے۔ منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔
-
ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے انتہا پسند قریبی ساتھی کو 18 سال کی سزا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
روس کا یوکرین کے تقریبا ڈیڑھ سو فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰روس اور یوکرین کے فوجیوں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے اور زمینی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ روس کی پوزیشن مغربی دنیا کی تمام تر حمایت و مدد کے باوجود مستحکم ہے۔
-
ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔