-
امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۸چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یوکرینی صدر نے پوپ کو مایوس کیا، جنگ یوکرین کو ختم کرانے کیلئے انکی ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶یوکرین کی جنگ کے شعلے مزید شعلہ ور ہونے کے ساتھ ہی جنگ کو ختم کرانے کیلئے ثالثی کی کوشیں بھی ماند پڑتی جا رہی ہیں۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں شدت
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰روس نے اتوار کو یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملے کئے جن میں یوکرین کو بھاری نقصان پہنچا، جواب میں یوکرین کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے بھی روس کے کئی میزائلوں کو مار گرایا ۔
-
صیہونی تجزیہ کاروں کا اعتراف، اسرائیل کے جنوب میں ایک اور حزب اللہ تیار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳صیہونی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی اور حماس کی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی حکام غزہ میں فوجی آپریشن کی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف، ڈیٹرنس لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷صیہونی حکومت کے عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کوئی غیر روایتی یا جدید ترین میزائل استعمال نہیں کیا ہے لیکن اسرائیلی تجزیہ کار کے مشورے کے مطابق اسرائیل کو اب سے "ڈیٹرنس" لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے۔
-
سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ اس جنگ اور اس جنگ کے درمیان زندگی بسر نہیں کر سکتے۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی ہٹلر جیسا ہو گا: میدویدیف
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے پیشن گوئی کی ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی جرمنی کے نازی ڈکٹیٹر ہٹلر جیسا ہو گا۔
-
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، یورپ میں بڑھتی ہوئی شرح اموات
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جو جنگ یوکرین کے دوران روس کے خلاف یورپی ملکوں کی سخت پابندیوں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہا ہے یورپ میں لوگوں کی اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی ہے چنانچہ جدید ترین جائزوں میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ گذشتہ موسم سرما میں انرجی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی اموات کورونا کے دور سے زیادہ ہوئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو روزانہ 20 کروڑ شیکل کا نقصان
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ کہ اسرائیلی حملوں میں یومیہ 200 ملین شیکل کا نقصان ہوتا ہے۔