-
نائن الیون میں شامل تھے سی آئی اے کے ایجنٹ؟
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶11 ستمبر کو امریکہ میں پیش آنے والے واقعے میں اس ملک کی انٹیلی جنس سروس سی آئی اے کا کردار کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر آ گئیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶شمالی کوریا نے پیونگ یونگ کے قریب ایک مقام سے صبح 7:23 منٹ پر ایک میزائل داغا ہے جو 1000 کلومیٹر دور سمندر میں جا گرا، یہ شمالی کوریا کا ایک نئے میزائل کا تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں کہ آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوسکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
-
نیٹو کے کمانڈو یوکرین میں موجود ہیں، تازہ انکشاف
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰پینٹاگون کے لیک ہونے والے دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ اور یورپ، نہ صرف یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں بلکہ اس سے قبل کئے جانے والے دعووں کے برخلاف اپنے فوجیوں کو بھی میدان جنگ میں اتار چکے ہیں۔
-
چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳چین روس فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
-
امریکہ: قبرستان میں فائرنگ سے ایک ہلاک تین زخمی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸امریکہ کے ایک قبرستان میں مسلح شخص کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے: ماسکو
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔