-
یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸جرمنی کو ایک بار پھر فوجیوں کے بحران کا سامنا ہے۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین کو جرمن حکومت کی جانب سے ہتھیار دیئے جانے کے خلاف برلن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حماس اور حزب اللہ سے ٹکرانے کی جرآت نہیں کر پا رہا ہے اسرائیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے خبر دی ہے کہ بنیامن نتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کے پیش نظر تل ابیب کی توجہ حماس اور حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف مبذول نہیں کرائی جا سکتی۔
-
امریکی وزارت قانون کی تحقیق شروع، پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کیسے ہوئیں لیک
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲امریکی محکمہ قانون نے پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کے لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی کمزوری سمجھ گئے لوگ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے چینل- 13 کے فوجی رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ دشمنوں نے ہماری کمزوریوں کو بھانپ لیا ہے اور وہ ہمیں چیلنج کرتے رہیں گے۔
-
امریکہ مزید جراثیمی لیب یوکرین میں بنا رہا ہے: روس
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸روسی فوج کے ایک اعلی عہدے دار ایگور کریلوف نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یوکرین میں اپنے جراثیمی لیب تعمیر کرنے کا عمل بحال کردیا ہے۔
-
آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان آپسی لین دین میں مقامی کرنسی کے استعمال کا سمجھوتہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹آسیان کے رکن ملکوں نے آپسی لین دین میں کرنسی کا ایک ایسا سسٹم قائم کیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعال کیا جا ئے گا۔