-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
روس نے نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
شاباک کا اعتراف، اسرائیل کو حساس سیکورٹی کا سامنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت حساس سیکورٹی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ: طوفانی ہواؤں اور فائرنگ سے 29 ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴طوفانی ہواؤں اور فائرنگ نے امریکہ میں کم سے کم 29 لوگوں کی جان لے لی ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ سے پریشان ہیں حکام
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تل ابیب کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ آف اسرائیل تحریک کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔
-
آخرکار شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دے دی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی بے مثال دھمکی دی ہے۔
-
انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
-
پرتگال میں حکومت کے خلاف مظاہرے ہوئے تیز
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱پرتگال میں مکانات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ نے اس ملک کے شہریوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں ملک گیر مظاہرے ہوئے۔