-
روس میں پکڑا گیا امریکی جاسوس
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی معلومات کے مطابق امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کے ماسکو دفتر کے نمائندے کو یکاترنبرگ شہر سے امریکی حکومت کے مفادات کے لیے جاسوسی کرنے، روسی فوجی صنعتی کمپلیکس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اور حکومت کی خفیہ معلومات جمع کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔
-
روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی مقاصد کے حامل ایک سیٹیلائٹ سویوز کو خلا میں بھیجا ہے جو کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی ریاست کینٹکی میں دو جنگی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶امریکی فوج کے دو جنگی ہیلی کاپٹر کینٹکی ریاست میں ایک تربیتی مشق کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں۔
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔
-
اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانس، حکومت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی بڑی تعداد گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار ملک، فرانس میں ریٹائرمنٹ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔