-
دنیا کے بہت سے ملکوں کو امریکی غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے۔ روسی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اس وقت روس کے ساتھ بہت سے ممالک کو امریکا کی دھمکیوں اور غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے
-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ میں طوفان کی تباہی، 7 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸امریکہ میں سائکلون اور طوفانی ہواؤں نے سات لوگوں کی جان لے لی۔
-
فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
فرانس؛ 19 سیکنڈ میں پیرس کا حال (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف جاری مظاہرے اب ملک کے لئے ایک بحرانی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور مظاہروں کے دوران، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، آتش زدگی، تشدد اور پولیس کے ساتھ عوام کا شدید ٹکراؤ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے جس نے پیرس کی سڑکوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
امریکہ؛ چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 8 ہلاک و زخمی، متعدد لاپتہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴امریکی ریاست پنسیلوانیا کی ایک چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ یا زخمی ہو گئے۔
-
حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بحیرہ بالٹک میں روسی فوج کی اسٹریٹیجک مشقیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵بحیرہ بالٹک میں جاری فوجی مشقوں میں روسی فضائیہ کے سوخوئی ستائیس لڑاکا طیارے بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
بربادی کی جانب امریکہ، مزید 50 بینک ہو سکتے ہیں دیوالیہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳امریکہ کے سابق بینکرکا کہنا ہے کہ مزید 50 امریکی بینک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔