-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
برطانیہ میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں کی قبریں بھی محفوظ نہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یورپی ممالک منجملہ برطانیہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مابین امتیازی سلوک کی وجہ سے حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور اسکے سخت منفی نتائج مختلف شکلوں میں برآمد ہو رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
سعودی عرب اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶المانیٹر تجزیاتی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب مارچ کے آخری ہفتے میں اپنی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔
-
امریکہ میں غذائی بحران
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عام شہریوں کو غذا اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے تعلق سے بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پر امریکا کا دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر بائیڈن بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پرجنگ یوکرین کے تعلق سے دباؤ ڈال رہے ہیں .
-
صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی۔
-
ٹرمپ کی نظر میں ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی نظر میں اُس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کی ہندوستانی نژاد امریکی امیدوار نے چین کو سب سے مضبوط اور منظم دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اس سے سخت خطرہ ہے۔