-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔
-
ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
برطانیہ کو فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کی شدید قلت کا سامنا
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایک مغربی میڈیا نے بعض ماہرین اور فوجی حکام کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی فوج میں ملازمین اور آلات کی شدید کمی کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو" اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
روس کی مدد کی تو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوں گے: چین کو امریکہ کا انتباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ فوجی تعاون کی صورت میں واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ممالک اپریل تک یوکرین کو ایسے پچاس ٹینک فراہم کردیں گے کہ جن کا ان ممالک نے یوکرین کو فراہم کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔
-
اسرائیلی نمائندے کو شرکت کیلئے دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا تھا: افریقی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
نتن یاہو کا دعویٰ، ہمارے آئل ٹینکر پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ہفتے صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ماسکو نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے خطاب میں کہا ہے کہ جب آپ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو نپولین کا انجام یاد رکھئے گا۔