-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم/ پروازوں کی بحالی میں ابھی وقت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸امریکی حکومت کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے باوجود، ملک کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کو اب بھی بڑے پیمانے پر خلل کا سامنا ہے، صرف جمعرات کو تقریباً 1 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئيں۔
-
روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷روسی وزارت خارجہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے
-
اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے نئے جوہری ہتھیاروں کا کوئی تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا۔
-
امریکہ کا طیارہ بردار بحری بیڑا کیریبین سی میں پہنچ گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷امریکہ اور کیریبین ممالک بالخصوص وینزوئلا کی کشیدگی میں شدت کے ساتھ ہی طیارہ بردار امریکی جنگی بحری بیڑا، یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبین سی میں داخل ہوگیا۔
-
ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، 22 ریاستیں کساد بازاری کا شکار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲22 امریکی ریاستیں، جو ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی پر مشتمل ہیں، کساد بازاری یا اس کے دہانے پر ہیں۔
-
امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ابتدائی منظوری دے دی جس کے بعد امریکا میں چالیس روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے
-
ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔