-
یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
-
زمینی راکٹ نے توڑا ریکارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱جرمنی کے زمینی راکٹ نے دنیا کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
-
روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم ناکام ثابت ہوئیں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کوازی کوارٹینگ کو محض ایک ماہ کے اندر برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد یورپ میدان میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے مشترکہ فضائی دفاعی سسٹم تشکیل دینے کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲نیٹو کے رکن پندرہ یورپی ملکوں نے ایک مشترکہ فضائی دفاعی سسٹم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے سے 30 گنا بڑے سیارے کا انکشاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸چلی کی سانٹیاگو یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین فلکیات نے ایک دوسرے شمسی نظام میں ایسے سیارہ مشتری کا انکشاف کیا ہے جو کہ ہمارے شمسی نظام میں موجود جوپیٹر سیارے سے تیس فیصد زیادہ بڑا ہے۔
-
امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔