-
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ 7ماہ سے جاری جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے 300 کے قریب جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر زاپوریژیا کے موضوع پر لاوروف اور گروسی کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایمازون جنگلوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایمازون جنگلوں میں گذشتہ نو مہینے کے دوران بہتر ہزار بار آگ لگ چکی ہے۔
-
فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنا روس کا خطرناک اقدام ہے : نیٹو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
ہندو مسلم کشیدگی اب ہندوستان سے برطانیہ پہنچ گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔
-
جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب (ویڈیو)
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب آ گیا۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔