-
امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس تاریخ ہمیشہ سے سیاہ رہی ہے۔
-
اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اینڈرائڈ اور آئی فون کے موبائل فون، ٹیب یا دیگر آلات کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں، یہ بات کا انکشاف کسپرسکی کمپنی کی سابق خاتون مینیجر نے ایک انٹرویو میں کیا۔
-
یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیف کی خودکشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورتی چیف الکسانڈر ناکونکنی کی لاش کروپیونسکی شہر سے ان کے اپارٹمنٹ میں ان کی بیوی کو پڑی ہوئی ملی۔
-
امریکا میں داخلی جنگ کا خطرہ، ٹی وی اینکر نے خبردار کر دیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرتعیش گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد ٹرمپ کے حامیوں کا غصہ دیکھ کر ایم ایس این بی سی چینل کے اینکر نے امریکا میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
بکواس بند کرو، شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے صدر کو سخت جواب
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے جنوبی کوریا کی جانب سے معاشی امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے مطالبے پر سخت ترین ردعمل دکھایا ہے۔
-
امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنی نشست کے دوران کہا کہ نینسی پلوسی کا تائیوان دورہ ایسے ہی ہے جیسا چین الاسکا کی آزادی کی حمایت کرے۔
-
مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
-
امریکہ یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے پر مُصِر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳امریکہ بدستور روس یوکرین جنگ کو شعلہ ور رکھنے بلکہ مزید بھڑکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
یوکرین میں امریکا کا بڑا نقصان
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲روس کا کہنا ہے کہ خارکیف میں 20 امریکی ایجنٹ ہلاک ہوئے۔