-
ٹرمپ کے گھر چھاپے کے بعد ایف بی آئی کے ملازمین کو خطرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اپنے اور اپنے ملازمین کے خلاف کے بڑھتے ہوئے خطرات اور دھمکیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کا بڑا انتباہ، امریکہ کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔
-
ٹرمپ ایف بی آئی کے نشانے پر، گھر پر پھر چھاپہ، خفیہ دستاویزات بر آمد
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔
-
مرتد رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴امریکہ میں مرتد و ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کی حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
مرتد سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا کون تھا شناخت ہو گئی+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکی ریاست نیویارک میں عالمی سامراج کا حمایت یافتہ، گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخس کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
-
امریکہ میں سلمان رشدی پر حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹آیات شیطانی کے بدنام زمانہ اور مرتد مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ہوا ہے ۔
-
قطب شمال میں دوسرے علاقوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ تیزی سے گرمی بڑھ رہی ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸سائنسدانوں کی تازہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، قطب شمال میں گرمی بڑھنے کی رفتار کرہ ارض کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ رہی ہے۔
-
یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یوکرینی گندم افریقہ کے بجائے یورپ منتقل ہو رہا ہے، ماسکو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے عالمی غذائی سلامتی کے بارے میں یورپ کی جانب سے شکوک و شبہات پیدا کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
برطانیہ کو دواؤں کی قلت کا سامنا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶دوائیں تیار کرنے والی برطانوی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ دواؤں کی قلت بیماروں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔