-
یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیار HIMARS کی تباہی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیاروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔
-
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف سے دھماکے کی آواز سنائی دی ہے اور وسیع آتش زدگی کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ پھر پیدا ہو گیا، اقوام متحدہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کئی عشروں کے بعد ایٹی جنگ کا خطرہ پھر منڈلا رہا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ملکوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جنگ میں پہل نہ کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرتے رہیں۔
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، نہ کہ امریکہ کا: بیجنگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹چین کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ تائیوان امریکہ کا حصہ نہیں بلکہ چین کا جز ہے۔
-
یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹عام شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ نے حسب معمول صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی علامات طویل عرصے تک باقی رہتی ہیں، تحقیق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸جدید سائنسی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہر آٹھ مریضوں میں سے ایک شخص میں بیماری کی علامات طویل عرصے تک موجود رہتی ہیں۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔