-
فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا بنیادی حق قرار دیاہے
-
فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں دو ریاستی حل پر گفتگو کے دوران فرانس نے فلسطین کو تسلیم کر کے فلسطینی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا
-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوچارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵عالمی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷فرانس میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نےسڑکوں پر نکل کر سماجی اخراجات کم کرنے کے حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل : اسرائيل کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کی جائيں
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکرٹری جنرل اگنس کالامارڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا۔
-
سائیبر حملے کے بعد برسلز، برلن اور لندن کے ہوائی اڈوں پر پروازیں مختل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵کئی یورپی ممالک میں ہوائی اڈوں کے نظام پر سائبر حملے نے پروازوں کے عمل کو بڑی مشکلات سے روبرو کر دیا۔