-
روس کے ساتھ رابطہ چینل قائم رکھے جانے پر نیٹو کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطہ چینل کا تحفظ کئے جانے کی شدید ضرورت ہے۔
-
خانہ کعبہ کے نیچے سے زمین کب پھیلائی گئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷"دحوالارض" سے مراد زمین کی خشکی کا پانی کے اندر سے باہر آنا ہے۔ اس طرح سے دحوالارض وہ دن ہے کہ جس دن زمین خانہ کعبہ کے نیچے سے پھیلائی گئی اور خدا کی رحمت تمام مخلوقات کے شامل حال ہوئی۔
-
اوسلو; نائٹ کلب میں فائرنگ، 2 ہلاک 14 زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲اوسلو میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے
-
امریکہ میں اسقاط حمل کے حوالے سے فیصلے پر ملا جلا رد عمل
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴امریکہ میں اسقاط حمل کے حوالے سے فیصلے پر ری پبلکن اور ڈیموکریٹ نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
-
برطانیہ کا دعوی، روس کے پاس ہتھیار ہو رہے ہیں ختم،برطانیہ کو جواب روس کا بڑا آپریشن
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روس نے یوکرین میں 21 یو اے وی (ڈرون) اور 49 فیول ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات و جرائم نے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دئے
-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
ڈونباس میں قتل عام کے مجرموں کو سزا دیئے جانے پر روس کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰واشنگٹن میں روس کے سفارت خانے نے ان مجرموں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جنھوں ںے یوکرین میں ڈونباس کے امن پسندوں کو گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران جارحیت کا نشانہ بنایا اور انھیں مرعوب کئے رکھا نیز ان کی نسل کشی کی۔