-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸روس کی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری مدویدیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف موساد ہی تمہاری عیاشیوں کے ویڈیو کلپس ذخیرہ نہیں رکھتا اس لیے تمہیں اپنی حد میں رہنا چاہیے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان کے خلاف ٹرمپ کے نئے اقدامات، مودی حکومت کے لئے نئے مسائل
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کے ساتھ ہی ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کرنے والی سات ہندوستانی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔
-
ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵نیدرلینڈز نے صہیونی انتہا پسند وزراء بن گویر اور سموتریچ پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور غیر انسانی اقدامات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳روس کی وزارت خارجہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنانے پر مبنی ٹرمپ کے جارحانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بیانوں سے حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰الجزیرہ ٹی وی نے بین الاقوامی سمندر میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
روس کے علاقے کامچاٹکا میں تاریخ کا چھٹا بڑا زلزلہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹روس کے مشرقی ساحل کے قریب آٹھ اعشاریہ آٹھ کی شدت سے آنے والے زلزلے کے بعد جاپان سے لے کر امریکا تک سونامی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔