-
برطانیہ میں سیاسی بحران، کئی اعلی عہدیدار مستعفی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۳برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی کے خلاف کابینہ کے مزید 3 عہدیدار بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔
-
داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ نے تیسری منزل میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
-
جب تک ضروری ہوا ، مظاہرے جاری رکھیں جائیں گے : کینیڈا میں ٹرک مظاہرین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲کینڈا کے ٹرک مالکین نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا اس وقت تک شہر اوٹاوا کی سڑکوں کو بند رکھا جائے گا
-
متحدہ عرب امارات کیلئے امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کا تحفہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو درپیش خطرات کے بہانے پانچویں نسل کے جنگی طیارے علاقے میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کا ہیلی کاپٹر تباہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن میں اس ریاست کے ایک ہیلی کاپٹر کے سقوط کر جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، الٹی مہاجرت میں آئی تیزی، اسرائیلی حکام کی نیند ہوئی حرام
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ایک سروے کے مطابق 59 فیصد صیہونی، اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا جھوٹ پھر پکڑا گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اسرائیل کے سیکورٹی ذرائع نے بینت کی لیزر دھاندھلی کو برملا کر دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 40 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲امریکہ کے مختلف شہروں اور اسکولوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔