-
12 منٹ میں واشنگٹن نیست و نابود ہو جائے گا، روسی ماہر کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳روس کے دفاعی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ملک کا سوپر سونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن پہنچ کر اسے نیست و نابود کر سکتا ہے۔
-
حقائق کو منحرف کرنے پر زاخارووا کی تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
-
ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲سائنسدانوں اور عالمی اداروں نے کورونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے لیے ، ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کا سلسلہ بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بڑی اور مہنگی ترین ٹیلی اسکوپ خلا میں روانہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی 7 ٹن وزنی اور مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، امریکہ نے رخت سفر باندھ لیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جولان میں کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
-
پوری دنیا میں او میکرون ویرینٹ سے 4 ہزار پروازیں منسوخ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
فنکار نے کرسمس کا نایاب تحفہ پیش کر دیا+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵نبی خدا حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا جشن پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔
-
ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ایران میں مقیم عیسائی برادری کے لوگ پوری آزادی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں تاہم اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے طبی اصولوں کو مد نظر رکھ کر جشن منایا جا رہا ہے۔