-
سکیورٹی کاؤنسل کی بڑھتی نااہلی کی وجہ سے اسمیں اصلاحات لازمی ہو گئی ہیں: ایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے سکیورٹی کاؤنسل کی طرف سے قوموں پر دباو ڈالنے کے لئے پابندی کے بے لگام استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے 2022 کے عالمی فٹبال کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد چار کروڑ اسی لاکھ سے متجاوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵ورلڈو میٹر نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر چار کروڑ اسّی لاکھ ہوگئی ہے۔
-
امریکی و چینی صدور کی گفتگو، کشیدگی کنٹرول کرنے پر دونوں کا اتفاق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بايڈن کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے روابط کو ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو چاہیئے کہ ایک دوسرے کا احترام کریں اور پر امن طریقے سے رہیں۔
-
خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲امریکی وزارت خارجہ نے روس کی طرف سے خلاء میں سٹیلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل ٹیسٹ کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کی بایڈن حکومت کو دھمکی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ٹرمپ کے سابق مشیر نے بایڈن حکومت کو گرانے کی بات کہی ہے۔
-
برطانیہ، لیورپول شہر میں کار میں دھماکہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم شخص ہلاک اور دوسرے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔
-
لندن، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیز مخالف کارکنوں نے سنيچر کے روز لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
برطانیہ، لیورپول شہر میں دھماکہ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا