-
صیہونی سفیر کو ہوا رسوائی کا سامنا
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱خود ساختہ صیہونی حکومت کی خاتون سفیر جسے لندن کی فیکلٹی آف اکانومکس میں تقریر کے لئے دعوت دی گئی تھی، فلسطین کے حامیوں کے سخت اعتراض اور مظاہرے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئیں۔
-
لندن یونیورسٹی سے اسرائیلی سفیر بھاگ نکلی
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴لندن کی اقتصادی یونیورسٹی میں طلباء و طالبات اور فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والوں کے احتجاج کی وجہ سے اسرائیلی سفیر یونیورسٹی سے فرار کر گئی۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔
-
افغانستان میں جامع حکومت کا قیام اور اس ملک کا دہشتگردی و انتہاپسندی سے مبرا رہنا ضروری ہے: دہلی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱افغانستان کے موضوع پر نئی دہلی میں ہوئے بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں وسیع البنیاد اور جامع حکومت کے قیام اور اس ملک کے انتہاپسندی اور دہشتگردی سے مبرا رہنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ ویانا میں تعمیری مذاکرات کے درپے۔؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ہونے والے مذاکرات کے موقع پر دعوی کیا کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات کے تعمیری ہونے کے درپے ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی جانب متوجہ کرنے کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ٹوویلو کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس کو پانی کے اندر کھڑے ہو کر خطاب کیا۔