-
مجرم صیہونی ریاست کا نمائندہ تلملا اٹھا۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۵انسانی حقوق کی پامالی، ریاستی دہشتگردی، طفل کشی اور نسل پرستی کے لئے دنیا بھر میں معروف خود ساختہ صیہونی ریاست (اسرائیل) کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی جرائم کا پردہ فاش کرنے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر اپنی جھنجلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے اور یہ کہہ کر اُسے پھاڑ دیا۔ ماہرین نے صیہونی نمائندے کی اس حرکت کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں موجود دنیا کے تمام نمائندوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جرأت بڑھی،انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی، دنیا خاموش
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیر انسانی جرائم پر تنقید کی گئی تھی۔
-
بچی نے کام کر دیا اور اردوغان تکتے ہی رہ گئے۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے آگے کھڑی ایک ننہی بچی نے انہیں ربن کاٹنے کا موقع نہیں دیا اور ان سے پہلے قینچی سے ربن کاٹ ڈالا۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا، شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳چین میں عالمی وبا کورونا پر کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے ملک بھر میں سختی کردی ہے۔
-
پاناما سٹی میں فائرنگ،11افراد ہلاک و زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴پاناما سٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں کورونا ویکسین کے مخالفین کی تعداد بڑھی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷زیادہ تر امریکی اپنے بچوں کو کورونا ویکسین دینے کے سخت مخالف ہیں۔
-
جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے، گروسی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا دھچکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵صیہونیوں کیلئے 3 ہزار 144 گھر تعمیر کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے منصوبے کو یورپی ممالک نے مسترد کردیا ہے۔
-
دنیا کے سب سے طاقتور بم کا تجربہ۔ ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱اب تک کے سب سے طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ سابق سوویت یونین نے کیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو ملاحظہ ہو۔
-
اقوام متحدہ میں ڈائناسور کی قابل توجہ گفتگو سنیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو ان ڈی پی نے ماحولیات کی تبدیلی کی کانفرنس منعقد کرنے سے پہلے ایک کیمپین شروع کیا ہے جس کے تحت دکھایا گیا ہے کہ ایک معدوم ڈائناسوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں داخل ہوتا ہے جس کے بعد سارے لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔