-
صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۴ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴مختلف یورپی ملکوں کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلن ماسک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
نتن یاہو آگ سے کھیل رہے ہیں، تل ابیب کے لئے خوفناک، صیہونی جنرل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹امریکہ بھر میں دسیوں ہزار افراد نے جمہوریت کی حمایت اور ٹرمپ کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲نیویارک ٹائمز نے غزہ کی امدادی فورسز سے متعلق ایک ویڈیو شائع کر کے صیہونی رژیم کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔