-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۹اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور اس کے آس پاس کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا؛ امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲دہشتگرد امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
-
میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ترکیہ میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں استنبول اور ازمیر میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے مظاہرین پر تشدد کے ساتھ ہی تین سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکا میں گن کلچر؛ فائرنگ میں 3 افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵امریکا میں نیومیکسیکو کے ایک پارک میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ترکیہ: اکریم امام اوغلو کی گرفتاری، مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴استنبول کے میئر اور رجب طیب اردوغان کے سیاسی حریف کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ رات جمعہ کو ترکی کے مختلف شہروں میں ترک عوام نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
شمالی کوریا کا جدید ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم کا تجربہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳شمالی کوریا نے اپنے جدید ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
-
لندن: ہیتھرو ایئرپورٹ چوبیس گھنٹے کیلئے بند
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲لندن کے علاقے ہیز کےالیکٹریکل سب اسٹیشن میں بھیانک آگ لگ جانے سے ہیتھرو ایئرپورٹ کو بند کردیا گيا ہے۔
-
کورسک پر کنٹرول کرنے کا پوتین کا عزم
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴روسی صدر نے جنگ کے زمینی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، کورسک سرحدی علاقے میں کی ایف پر شکست مسلط کرنے والا ہے۔