قرآن کریم کے ایک پارے کی تلاوت ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قم المقدس میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا سے ہر روز براہ راست پیش کی جاتی ہے- یہ تلاوت آپ ماہ رمضان میں ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 14:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 15:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 16:00 بجے پیش کی جاتی ہے۔

May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶ UTC