31 مئی 2019 عالمی یوم القدس کے موقع پر سحراردو ٹی وی کی جانب سے ایک خصوصی براہ راست پروگرام کا اہتمام کیا گیا - اس پروگرام کا دورانہ تقریبا 3 گھنٹے تھا ، اس میں  مہمانوں سے گفتگو کے علاوہ ایران بھر سے  یوم القدس کی ریلیاں اورتہران ، قم اور مشہد المقدس سے ہمارے نمائندوں کی لائیو رپورٹنگ پیش کی گئی ۔

Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶ UTC