انوکهی سوچ ایک ایرانی سوانحی اور ڈرامائی ٹی وی سیریل ہے، جو معروف ایرانی ماہرِ حیاتیات اور اسٹیم سیل محقق ڈاکٹر حسین بہاروند کی زندگی سے متاثر ہے۔ کہانی میں ان کی سائنسی جدوجہد، تحقیق، کامیابیوں اور ذاتی و ذہنی مشکلات کو دکھایا گیا ہے۔ سیریل کے مرکزی کردار میں امیرعلی دانائی جبکہ دیگر اہم کرداروں میں ساناز سعیدی، محمد نادری اور زہرا داوودنژاد شامل ہیں۔ 

Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۹ UTC