شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i222163-شیخ_مشرف_حسین_ہندوستان
شیخ مشرف حسین صاحب مڈکھیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ Asia/Tehran
  • شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان

شیخ مشرف حسین صاحب مڈکھیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے۔

یہ اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی ویب سائٹ بہت خوبصورت ہے۔ انٹرنیٹ پر پروگرام سننے کا مزہ کچھ اور ہی ہے۔ ریڈیو تہران کے سب سے اچھے پروگرام دین اور زندگی، میرا انتخاب، گل گشت، آج کا ایران اور بزم دوستاں ہیں۔ ریڈیو تہران سچی خبریں پہنچانے والا ریڈیو ہے۔