چوہدری فہیم نور۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i225163-چوہدری_فہیم_نور_پاکستان
یہ خط ننکانہ صاحب، پنجاب سے عالمي لسنرز متحدہ تنظيم آف پاکستان کے سربراہ چوہدری فہیم نور صاحب کا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran
  • چوہدری فہیم نور۔ پاکستان

یہ خط ننکانہ صاحب، پنجاب سے عالمي لسنرز متحدہ تنظيم آف پاکستان کے سربراہ چوہدری فہیم نور صاحب کا ہے۔

یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ایران کی سرزمین جنوب مغربی ایشیا کی قدیم تہذیبوں کی حامل رہی ہے۔ اس خطہ ارضی کو "فارس" بھی کہتے تھے اور یہاں بولی جانے والی زبان اب بھی فارسی کہلاتی ہے۔ وسطی و جنوبی ایشیا اور عرب اقوام کے درمیان واقع ہونے کے باوجود اس سرزمین نے ان دونوں علاقوں سے بہت کم اثر لیا اور ہمیشہ اپنی مقامی تہذیب کی پرورش ہی اس سرزمین کا طرہ امتیاز رہی ہے۔ انہوں نے آخر میں لکھا ہے کہ ہماری طرف سے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارک باد قبول ہو۔