شاہد خان۔ ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i243844-شاہد_خان_ہندوستان
یہ خط ضلع رائے بریلی، یوپی، سے شاہد خان صاحب نے بھیجا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran
  • شاہد خان۔ ہندوستان

یہ خط ضلع رائے بریلی، یوپی، سے شاہد خان صاحب نے بھیجا ہے۔

شاہد خان صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ آپ کے یہاں سے جتنے بھی پروگرام پیش کئے جاتے ہیں، ہندی اور اردو میں وہ سبھی ہمیں  بے حد پسند ہیں۔ آپ کے یہاں سے جو جانکاری ہمیں ملتی ہے وہ کسی اور ریڈیو اسٹیشن سے نہیں ملتی۔ ہماری دعا ہے کہ خدا ریڈیو تہران کو بلندی عطا فرمائے۔