لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i253942-لیاقت_علی_اعوان_پاکستان
لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان۔ پاکستان

لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔

الاعوان لسنرز کلب کے صدر لیاقت علی اعوان صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ پروگراموں کے سلسلے بہتر ہیں۔ یہ آپ نے اچھا کیا کہ اسلام آباد کا نیا پوسٹ بکس نمبر کھول دیا ہے۔ اس سے خط لکھنے والوں کو آسانی ہوگي۔ ہمارا آپ سے رابطہ قائم رہے گا۔ پورے اسٹاف کو سلام۔