محمد ارشد قریشی۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i253945-محمد_ارشد_قریشی_پاکستان
محمد ارشد قریشی صاحب نے کراچی سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹ Asia/Tehran
  • محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

محمد ارشد قریشی صاحب نے کراچی سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے۔

محمد ارشد قریشی صاحب انٹرنیشنل لسنرز کلب کے صدر ہیں۔ یہ اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ ہم نے سامعین سے کلب کے آن لائن میگزین " ریڈیو کی آواز " کا اجرا کرنے کا وعدہ کیا تھا جو الحمدللہ پورا کیا جارہا ہے۔ یہ ایک معمولی سی کوشش ہے انشااللہ سامعین کے تعاون سے خوب سے خوب تر ہوتی جائے گی۔ میگزین کا لنک دیا جا رہا ہے جس پر کلک کرکے پڑھا جاسکتا ہے۔

irlckp.blogspot.com/p/blog-page_17.html