لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i271788-لیاقت_علی_اعوان_پاکستان
لیاقت علی اعوان، صدر الاعوان لسنرز کلب، فیصل آبا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان۔ پاکستان

لیاقت علی اعوان، صدر الاعوان لسنرز کلب، فیصل آبا۔

یہ لیاقت علی اعوان صاحب کا برقی خط ہے جس میں یہ لکھتے ہیں کہ ”بزم دوستاں“ پروگرام سنا، میڈیم ویو پر سنا۔ ایک خط کے جواب کے بعد آواز خراب ہوگئي۔ عبدالستار سلفی صاحب کی ای میل پڑھی گئی۔ میں نے آپ سے پہلے ہی کہا تھا کہ ”بزم دوستاں“ کو رات کی نشریات میں بھی شامل کریں۔ اس کے بعد لیاقت علی اعوان صاحب لکھتے ہیں کہ تہران کی یادیں حافظے میں محفوظ ہوگئي ہیں۔ پاکستانی سامعین کو خطوط لکھنے کی تاکید بھی کی جارہی ہے، انشااللہ جلد ہی اچھا نتیجہ ملے گا۔