شاہ خالد داتاری۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i271792-شاہ_خالد_داتاری_پاکستان
شاہ خالد داتاری صاحب کا تعلق ور شہر، ضلع ٹھٹھہ، سندھ سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran
  • شاہ خالد داتاری۔ پاکستان

شاہ خالد داتاری صاحب کا تعلق ور شہر، ضلع ٹھٹھہ، سندھ سے ہے۔

شاہ خالد داتاری صاحب نے، جو سخی داتار ریڈیو لسنرز کلب سے وابستہ ہیں،  یہ بہت چھوٹا سا خط ارسال کیا ہے۔ اس خط میں یہ لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کے سارے پروگرام چاہت سے سنتا ہوں۔ ہمارے کلب کے سارے ممبران آپ کے پروگرام سنتے ہیں اور بڑی چاہت سے سنتے ہیں۔ ریڈیو تہران کے سارے ہی پروگرام اچھے ہیں۔