کلیم اللہ خان نیازی۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i273726-کلیم_اللہ_خان_نیازی_پاکستان
کلیم اللہ خان نیازی صاحب کا تعلق ضلع میاں والی، پنجاب سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • کلیم اللہ خان نیازی۔ پاکستان

کلیم اللہ خان نیازی صاحب کا تعلق ضلع میاں والی، پنجاب سے ہے۔

 کلیم اللہ صاحب کا یہ بہت چھوٹا سا خط ہے۔ اس خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے ایران سے محبت ہے۔

برائے مہربانی مجھے فارسی سکھانے والی کتابیں بھیجیں، آپ کا شکر گزار رہوں گا۔