یاسین علی طوری۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i282476-یاسین_علی_طوری_پاکستان
یاسین علی طوری صاحب کا تعلق پارہ چنار، کرم ایجنسی سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran
  • یاسین علی طوری۔ پاکستان

یاسین علی طوری صاحب کا تعلق پارہ چنار، کرم ایجنسی سے ہے۔

یاسین علی طوری صاحب ریڈیو تہران کے مستقل سامعین میں شامل ہیں۔ ان کا یہ بہت چھوٹا سا برقی خط ہے۔ اپنے برقی حط میں یاسین طوری صاحب لکھتے ہیں کہ تمام پروگرام بہت اچھے جا رہے ہیں، خاص کر جام جم، جس کی کوئي مثال نہیں ہے۔ اب تو نئے پروگرام بھی شامل ہوئے ہیں جو بہت معلوماتی ہیں۔